اترن پترن

قسم کلام: اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

معنی

١ - اُتْرَن کی تاکید۔      "بھیجو ایسی آخور کی بھرتی، اترن کھترن، صدقہ خیرات اور نام کرو سوغات کا۔"     رجوع کریں:   ( ١٩١٠ء، لڑکیوں کی انشا، ٦ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'اُتْرَن' کے ساتھ بطور مہمل 'پُتْرَن' یا 'کُھتْرَن' لگایا گیا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "عبیرہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اُتْرَن کی تاکید۔      "بھیجو ایسی آخور کی بھرتی، اترن کھترن، صدقہ خیرات اور نام کرو سوغات کا۔"     رجوع کریں:   ( ١٩١٠ء، لڑکیوں کی انشا، ٦ )